موقع بہ موقع

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - مختلف موقعوں پر، وقتاً فوقتاً، کبھی کبھی، گاہے گاہے؛ وقفے وقفے سے، موقع محل سے۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - مختلف موقعوں پر، وقتاً فوقتاً، کبھی کبھی، گاہے گاہے؛ وقفے وقفے سے، موقع محل سے۔